تازه خبریں

کراچی:قائد ملت جعفریہ پاکستان کی علماء کرام کی بڑی نشست میں شرکت

14دسمبر 2017 کراچی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی کی دعوت پر زہرا اکادمی آمد۔ زہرا اکادمی میں منعقدہ نشست میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی شرکت۔علماء کرام نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا استقبال کیا اس موقع پر حجۃ الاسلام علامہ سید تقی نقوی،مرکزی جنرل سکریٹری شیعہ علماء کونسل علامہ عارف واحدی،خطیب باب چیئرمین القائم ٹرسٹ العلم علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی،برادر حسینن مہدی مرکزی دپٹی سکریٹری جنرل ،علامہ جعفر سبحانی،مولانا فیاض مطہری،شاعر اہلبیتؑ محشر لکھنوی سمیت دیگر علماء کرام موجود تھے

تصاویردیکھیں