تازه خبریں

کراچی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاسیمینار سے خطاب

کراچی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاسیمینار سے خطاب

بری فوج کےسربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ نےکہاہےکہ سیکیورٹی اور معیشت کابڑااہم تعلق ہے۔قومی سلامتی کےاہم اجزامیں سیاسی،عسکری،معاشی،سماجی اورماحولیاتی پہلوشامل ہیں۔کراچی میں اپنے خطاب میں جنرل قمر جاوید باجوہ نےکہاکہ پاکستان میں سلامتی کی صورتحال نہایت بہترہے۔ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والے عناصر کو شکست دی جاچکی ہے۔