اسلام آباد
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں بزرگ علماء کرام کی اہم نشست قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی شرکت۔نشست میں بشارت عظمی کانفرنسز کے نتائج و اثرات کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے لائحہ عمل کا تعین کے لئے غور کیا گیا اس موقع پر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی ، ،مفسر قرآن علامہ الشیخ محسن علی نجفی ،علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی ،حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری موجود تھے