کراچی 3جنوری 2018: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائشگاہ پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی۔صدر صوبہ سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی،مرکزی ڈپٹی سکریٹری جنرل حسنین مہدی اور علامہ فیاض مطہری نے ملاقات کی اس موقع پر مختلف تنظیمی و قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا