قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی کراچی میں میڈیا ہائوسز پر حملوں کی شدید مذمت
کی جعفریہ پریس قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے میڈیا کے نمائندوں سے کراچی واقعے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ”حکومت کی جانب سے میڈیا ہائوسز کی سیکیورٹی کے غیر تسلی بخش انتظامات سوالیہ نشان ہیں، میڈیا ہائوسز اور ان میں کام کرنے والوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔‘‘