کشمیر میں بھارتی جارحیت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کا احتجاج
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی نے کشمیر میں بھارتی جارحیت اور فوجوں کی تعداد میں اضافے پر گہرے غم و غصے اور تشویش کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ عالمی اداروں سمیت اقوام متحدہ اور او آئی سی بھارتی مظالم کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں