تازه خبریں

گلگت بلتستان کے حقوق اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے صدر کا مظاہرے سے خطاب

گلگت بلتستان کے حقوق اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے صدر کا مظاہرے سے خطاب
غیر آئینی وغیر قانونی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف گمبہ سکردو میں منعقدہ عوامی احتجاجی جلسے میں اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے صدر حجۃالاسلام علامہ سید محمد عباس رضوی کی شرکت اور خطاب.
اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حقوق دیے بغیر ٹیکس کا نفاذ اس خطے کے عوام سے زیادتی ہے. اور کہا ہم نے وزیر اعظم کے سامنے واشگاف الفاظ میں کہا کہ جب تک آئینی حقوق نہیں دیتے ہم کسی قسم کا ٹیکس نہیں دیں گے. موجودہ وزیر اعظم کو بھی ہم نے لکھ کر دیا کہ یہ علاقہ ٹیکس فری علاقہ ہونا چاہیے… ساتھ کئ روز سے جاری احتجاج کی حمایت کرتے ہیں