تازه خبریں

گلگت بلتستان کے حوالے سے وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی نے سفارشات کو حتمی شکل دیدی

گلگت بلتستان کے بارے میں وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی نے گلگت بلتستان کی حکومت کو انتظامی اور مالیاتی اختیارات کی منتقلی کے ذریعے علاقائی نظم ونسق کی مضبوطی کیلئے متعدد سفارشات کو حتمی شکل دی ہے۔