• قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ
  • اسلامی تحریک پاکستان کا اعلی سطحی وفد گلگت بلتستان کے دورے پر اسکردو پہنچے گا
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان ۸ شوال یوم جنت البقیع کے عنوان سے منائے گی

تازه خبریں

ھکر :- جے ایس او کی مرکزی نظارت کا اجلاس قائد ملتِ جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی صدارت میں قصرِ زہنب بھکر میں منعقد ہوا

بھکر ۱ جنوری 2017
Jafariapress.com
بھکر :- جے ایس او کی مرکزی نظارت کا اجلاس قائد ملتِ جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی صدارت میں قصرِ زہنب بھکر میں منعقد ہوا جس میں شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور جے ایس او کی مرکزی نظارت کے ممبر علامہ عارف حسین واحدی، مرکزی نائب صدر و رکنِ مرکزی نظارت جے ایس او علامہ محمد رمضان توقیر، شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور جے ایس او کی مرکزی نظارت کے ممبر زاہد علی آخونزادہ، شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء اور رکنِ نظارت جے ایس او علامہ شبیر حسن میثمی، شیعہ علما کونسل صوبہ پنجاب کے صدر و رکن نظارت علامہ سبطین حیدر سبزواری، سیکرٹری مرکزی رکنِ نظارت حسین عباس ، شیعہ علما کونسل گجرات کے رہنما و رکنِ نظارت الطاف کاظمی ،جے ایس او کے نومنتخب صدر حسن رضا اور دیگر اراکینِ مرکزی نظارت نے شرکت کی۔ اجلاس میں جے ایس او کی سابقہ کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا اور جے ایس او کی آئیندہ برس کے لیے منتخب قیادت کو گائیڈ لائن دی گئی جبکہ تنظیمی صرتحال کی مذید بہتری کے لیے جے ایس او کی قیادت کو اراکین نظارت سے روابط موثر بنا کر علاقائی اور ملکی سطح پر تنظیم کو منظم کرنے کی ہدایت کی گئی۔ جے ایس او کے تنظیمی معاملات پر اراکین نظارت کی قائم کمیٹی کی سفارشات کو باقاعدہ منظوری دیکر جےایس او کی قیادت کو ان سفارشات کی روشنی میں مسائل کے حل کی ہدایت کی گئی۔ اجلاس میں جے ایس او کی آئینی ترامیم کی بھی منظوری دی گئی ۔

https://web.facebook.com/jafariapress.official