یومِ دفاع پاکستان آج منایا جارہا ہے
یومِ دفاع پاکستان آج اِس عزم کی تجدید کیساتھ منایا جارہا ہے کہ پوری قوم مادرِ وطن کی حفاظت اوراقوام عالم میں اسےعظیم تر مملکت بنانے کیلئے یکجان ہے۔ دن کے آغازپر مساجد میں وطن عزیز کی سلامتی اور خوشحالی کیلئےخصوسی دعائیں۔۔جنگ ستمبرانیس سوپینسٹھ کے شہداءکوخراج ِعقیدت ۔