تازه خبریں

شہادت حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے سلسلے میں دنیور گلگت کا مرکزی جلوس علامہ شیخ مرزا علی کی قیادت میں برآمد ہوا

یوم شہادت حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے سلسلے میں دنیور گلگت کا مرکزی جلوس علامہ شیخ مرزا علی سیکڑی جنرل اسلامی تحریک گلگت بلتستان کی قیادت میں برآمد ہوا۔ جبکہ علامہ شیخ مرزا علی نے مرکزی مجلس سے خطاب فرمایا۔