اربعین حسینی کے زائرین کی تعداد 18 ملین سے تجاوز
ارنا کی رپورٹ کے مطابق، عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال چہلم حضرت امام حسین (ع) کے لیے 18 ملین سے زائد زائرین کربلائے معلی پہنچے۔ 18 ملین میں سے تقریبا پانچ ملین غیر ملکی زائرین ہیں جو دوسرے سے آئے ہیں اوراب تک ۵ ۳ لاکه ایرانی زائرین نے اربعین کے مراسم میں شرکت کی۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال 14 ملین زائرین نے اربعین کے مراسم میں شرکت کی تھی۔