تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی کا وفد کے ہمراہ سی ایم ایچ پشاور کا دورہ

اسلامی تحریک پاکستان  خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی نے صوبائی سیکریٹری مالیات میر غلام مرتضی اور اطہر شہباز علی کے ہمراہ سی ایم اچ پشاور کا دورہ۔ صوبائی صدر نے مختلف وارڈ میں جا کر مریضوں کی عیادت کی ، انکے حق میں دعا کی اور زخمیوں کی حوصلہ افزائی کی۔