اسلامی تحریک پاکستان کے ہمراہ پارلیمانی جماعتوں نے کشمیر کے مسئلے پر اقوام متحدہ میں یاداشت جمع کرادی
جعفریہ پریس : اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کی پارلیمانی جماعتوں کے وفد کا اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر میں بھارتی یکطرفہ بلاجواز مسئلہ کشمیر کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے یادداشت جمع کرانے کے موقع پر پارلیمانی جماعتوں کے نمائندہ وفد کا گروپ فوٹو