تمام سرکاری محکموں میں ہونے والی بے ضابطہ اقدامات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ جلد لائحے عمل کا اعلان کرینگے۔شیعہ علماء کونسل/اسلامی تحریک پاکستان گلگلت بلتستان کے جنرل سکریٹری شیخ مرزا علی نے صوبائی دفتر سے جاری بیان میں کہا کہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمیت تمام سرکاری اداروں میں کرپشن ہورہی ہے جس پر نظر رکھے ہوئے ہیں جلد لائحہ عمل کا اعلان کرینگے