تازه خبریں

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے زیر اہتمام عظیم الشان عظمت شہدا کانفرنس

جعفریہ پریس جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے زیر اہتمام عظیم الشان عظمت شہدا کانفرنس کوٹلی امام حسین میں منقد کی گیی کانفرنس میں  خصوصی شرکت قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے  کی جبکے  کانفرنس میں مرکزی نائب صدر  علامہ رمضان توقیر ، شیعہ علما کونسل خبر پختوں خواں کے صدر علامہ  حمید حسین امامی مرکزی صدر جے ایس او وفا عباس  ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن بردار وسیم خان  و دیگر علماء و عمائدین نے خطاب کیا