جعفریہ اسٹوڈنٹس کے اراکین مجلس نظارت کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا

جعفریہ پریس اسلام آباد جعفریہ اسٹوڈنٹس کے اراکین مجلس نظارت کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
مرکزی نظارت جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا اجلاس جامعہ مدینہ العلم، بہارہ کہو اسلام آبادمیں منعقد ہوا جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی ،مرکزی نائب صدر علامہ رمضان توقیر، مرکزی اطلاعات سیکرٹری زاہد علی اخونزادہ، مرکزی نظارت کے رکن ڈاکٹر سید عون ساجد،برادر الطاف حسین کاظمی ،مولانا فرحت جوادی،جناب ساجد تھیم سید زاہد زیدی اور سابق صدر حسن عباس کی شرکت

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here