دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کے زیر اہتمام حسینہ پاکستان نجف میں عشرہ مجلاس عزا جاری
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف اشرف عراق کیجانب سے حسینیہ پاکستانیہ میں ہوئی مجلس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا تلاوت قرآن قاری محمد عدنان نجفی صاحب نےکی تلاوت کے بعد سید نوازش علی نجفی صاحب نے زیارت عاشورہ پڑھی منقبت سید حسنین مھدی کاظمی صاحب نے پڑھی مولانا شیخ گلنام اسدی صاحب نے خطاب فرمایا