گلگت: صوبائی نائب صدر اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان و سابق وزیر پانی و بجلی جناب دیدار علی کی سیکرٹری قانون گلگت بلتستان جناب رحیم گل سے ملاقات ہوئی اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور سمیت اہم علاقائی امور و مسائل پر گفتگو ہوئی
©2022 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں