تازه خبریں

شہید قائد عارف الحسینی ؒ کے فرزند علی حسینی کی ڈیرہ اسماعیل خان واقعے کی مذمت علماء کی توہین قبول نہیں

جعفریہ پریس شہید قائد علامہ عارف الحسینی ؒ کے فرزند علامہ علی حسین الحسینی کا حضرت علامہ رمضان توقیر سے رابطہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے واقعے کی مذمت شرپسند عناصر سے اظہار بیزاری ان کا مزید کہنا تھا کہ علامہ رمضان توقیر کی قومی خدمات کو سراہتا ہوں