تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی کی صوبہ بھر کے عہدیداران سے ملاقات

پشاو
شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی اور صوباءی جنرل سیکرٹری مظفر علی آخونزادہ شیعہ علماءکونسل خیبر پختونخوا کے مسئولین کو قاءد ملت علامہ سید ساجد علی نقوی کی طرف سے محرم الحرام کے بارے میں ہدایات پر بریفنگ دے رہے ہیں ۔پارہ چنار سمیت صوبہ بحر کے عہدادار موجود ہیں ۔