شیعہ علماء کونسل ضلع سرگودھا کے صدر مولاناانتظار مہدی پر قاتلانہ حملہ محفوظ رہے
جعفریہ پریس :شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع سرگودھا کے صدر مولاناانتظار مہدی پر رات گئے ان کی گاڑی پر قاتلانہ حملہ کیاگیا تاہم مولانا اپنے ساتھیوں سمیت محفوظ رہے۔قائد ملت جعفریہ پاکستان سربراہ اسلامی تحریک پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا ضلعی صدر سے رابطہ مولانا کی خیریت دریافت کی ان کی سلامتی کے لئے دعا کی