تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان آزاد کشمیر کے زیر انتظام آل پارٹیز کانفرنس

شیعہ علماء کونسل پاکستان آزاد کشمیر کے زیر انتظام آل پارٹیز کانفرنس

آزاد کشمیر جعفریہ پریس پاکستان
شیعہ علماء کونسل پاکستان آزاد کشمیر کے زیر انتظام آل پارٹیز کانفرنس علاقائی دفتر آزاد کشمیر میں منعقد کی جس کی صدارت صدر شیعہ علماء کونسل آزاد کشمیر علامہ سید صادق حسین نقوی نے کی
کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین،امامیہ آرگنائزیشن ،امامیہ اسٹوڈنٹس آزاد کشمیر،مرکزی انجمن جعفریہ آزاد کشمیر کے اراکین نے شرکت کی
آل پارٹیز کانفرنس میں مختلف قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا مرکزی قیادت کی پالیسیز کے مطابق مستقبل کے فیصلوں پر عمل کرنے کا عہد کیا گیا