تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام یکجہتی پاکستان ریلیاں منعقد کی گئیں

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام یکجہتی پاکستان ریلیاں منعقد کی گئیں

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام جمعہ کو سندھ بھر کے مختلف مقامات پر یکجہتی پاکستان ریلیوں کا انعقاد کیا گیا جامشورو،سکھر ،خیرپور،کراچی،نواب شاہ،گھوٹکی کراچی اور دیگر اضلاع میں ریلیاں نکالی گئیں اور قراردادیں پیش کی گئیں