شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام لاہور میں یکجہتی پاکستان ریلی
جعفریہ پریس : شیعہ علماء کونسل لاھور کے زیر اہتمام علامہ رائے ظفر علی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب کی زیر قیادت بھارت کی جارحیت کے خلاف اور افواج پاکستان کے حق میں لاھور پریس کلب کے سامنے ریلی نکالی گئ.ضلح لاھور کے عہددران تنظیمی ساتھوں کے علاوہ لاھور ہندو تنظیم کے صدر بھگت لال کھوکھر کی بھی اپنے ساتھوں کے ساتھ شرکت
اور دیگر اراکین نے کثیر تعداد میں شرکت کی.