تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کا اھم اجلاس

کراچی. 17 ستمبر 2017
شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کا اھم اجلاس علامہ سید ناظر عباس تقوی صاحب ( صدر صوبہ سندھ) کی زیر صدارت بارگاہ زینبیہ مسجد و امام بارگاہ محمدی ڈیرہ ملیر میں منعقد ہوا.اجلاس میں شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ نائب صدر کو کراچی ڈویژن کی محرم کمیٹی کا نگران مقرر کیاگیا خصوصی شرکت مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری محترم حسنین مہدی اضلاع. زونز اور یونٹس کے عہدیداران کے علاوہ کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی.