تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی کے زیر اہتمام یوم خواتین کا انعقاد

شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن ضلع غربی کی جانب سے یوم خواتین کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلامی تحریک پاکستان/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر علامہ جعفر سبحانی،علامہ کامران عابدی،محترم سرور صاحب،مولانا فیاض مطہری بھی موجود تھے اجتماع میں خواتین کی معاشرتی ذمہ داریوں اور اسلام میں خواتین کی قدر و اہمیت پر روشنی ڈالی گئی