شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام یوم آزادی پاکستان ملی جوش جذبے سے منایا گیا
جعفریہ پریس : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے تحت یوم پاکستان ملی جوش جذبے سے منایا گیا اس سلسلے میں شیعہ علماء کونسل پاکستان وجعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت پاکستان کے تمام صوبوں میں ریلیاں اور پروگرامز کا انعقاد کارکنان و عہدیداران کی بھرپور شرکت شرکاء نے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ بھی بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا