تازه خبریں

یوم انہدام جنت البقیع پر قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کا اہم پیغام

شیعہ علماء کونسل پاکستان ۸ شوال یوم جنت البقیع کے عنوان سے منائے گی

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ کی اپیل پر 8 شوال بتاریخ 10مئی 2022 کو ملک بھر میں یوم انہدام جنت البقیع بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔

اس موقع پر ملک بھر میں مجالس جلوس و سمینارز کا انعقاد ہوگا