• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 13 اگست صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں طلب کر لیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 13 اگست صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں طلب کر لیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 13 اگست صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں طلب کر لیا

صدر مملکت نے نگران وزیراعظم کی سفارش پر پندرھویں قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 13 اگست صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں طلب کر لیا ہے۔اجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔حلف کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہوگا جس کے بعد وزیراعظم کا انتخاب عمل میں آئے گا۔اجلاس کے موقع پرسیکورٹی کے فول پروف انتظامات ہوں گے۔
قومی اسمبلی نے نو منتخب ار کان کی سہولت اور رہنمائی کے لیے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم نمبر 2میں خصوصی استقبالیہ کاؤنٹر قائم کیے ہیں۔ان کاؤنٹر ز پر نو منتخب ارکان کو قومی اسمبلی کے کارڈز کے اجراء کے لیے تصاویر بنائی جائیں گی اور دیگر معلومات فراہم کی جائیں گی۔یہ کاؤنٹرز بغیر کسی وقفے کے صبح 10بجے سے شام 5بجے تک کھلے رہیں گے۔