تازه خبریں

علامہ رمضان توقیر کا دورہ پاراچنار

جعفری پریس کے نمائندے کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیرنےپارا چنار کی ۳روزه دوره پاراچنار کے موقع پرقائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ عارف الحسینی ؒکی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر علماء کرام و مقامی عمائدین علامہ رمضان توقیر کے ہمراہ تھے علامہ رمضان توقیر نے دورہ پاراچنار کےموقع پر الکوثر ایجوکیشن سکول میں شہید قائد کے فرزند علی حسین الحسنیی سے بھی ملاقات کی وہاں موجود اسکول کا دورہ کیا اور بچوں سے ملاقاتین کیں اس موقع پر علی حسینی سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اس کے علاوہ علامہ رمضان توقیرنے علامه عابد حسين٫ علامه جواد هادی٬علامه گلاب شاکری. مرکز و مدرسه جعفریه میں علماء سے ملاقات.کی قائم مقام امام جمعه كے والد كى فاتحہ. مجلس علماء ء اهلبيت كے وفدسے ملاقات شيعه علماء كونسل پاره چنار اور مختلف انجمنوں ںکے افراد سے ملاقاتیں کی