راولپنڈی جعفریہ پریس:
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ڈاکٹر علامہ غلام حسین عدیل چیئرمین ہدایت ٹی وی مانچسٹر انگلینڈ ان کے والد ملازم حسین اور مولانا ریاض حسین صفوی نے ملاقات کی مختلف قومی و ملی امور پر تبادلہ خیال ہوا چیئرمین ہدایت ٹی وی ڈاکٹر علامہ غلام حسین عدیل نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کو انگلینڈ دورے کی دعوت دی۔