قائد ملت جعفریہ پاکستان سے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر کی ملاقات
راولپنڈی :
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائریشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر سید ذیشان حیدر شمسی کی نمائندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

اس موقع پر ڈویژنل صدر جے ایس او راولپنڈی ڈویژن برادر سید رضا کاظمی بھی موجود.