تازه خبریں

فلسفہ علوم کا خزینہ ہے آج بھی اس کی اہمیت و افادیت سے انکار ممکن نہیں علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے سندھ کے تنظیمی وفد کی ملاقات

راولپنڈی :

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے قمبر شہداکوٹ اور لاڑکانہ کے وفد کی ملاقات تنظیمی صورتحال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے رہنمائی کی وفد میں مولانا وقار حسین قمی مولانا غلام مہدی مہدوی،رب نواز ربانی،ارشاد علی ساجدی ،قبلہ وحید علی توحید, مولانا قلب حسین کراروی,امام داد الحسینی,مولانا زاھد حسین جعفری,قبلہ کامران علی نجفی,مولانا منظور حسین نجفی شریک تھے قائد ملت جعفریہ پاکستان نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا