10 جون 2018 اوکاڑہ
مرکزی امام بارگاہ ایوان حسین ع ایف بلاک اوکاڑہ کی جامعہ مسجد میں ماھ رمضان کی مناسبت سے غریب مومنین میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی طرف سے اور امام حسن فاونڈیشن آسٹریلیا کے تعاون سے راشن تقسیم کیا گیا ۔ راشن مولانا سید فخر عباس سبزواری سینیر نائب صدر ایم ایم اے اوکاڑہ سید فقیر حسین شمسی صدر اسلامی تحریک پاکستان اوکاڑہ ڈاکٹر سید امجد علی کاظمی تحصیل صدر ایم ایم اے اوکاڑہ اور سید سبط حسن کاظمی نے تقسیم کیا۔ یہ راشن 35 مومنین میں تقسیم کیا گیا۔غریب مومنین نے قائد ملت جعفریہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا