• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے بہاولنگر میں امدادی وفد پہنچ گیا

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے بہاولنگر میں امدادی وفد پہنچ گیا

بہاولنگر۔۔۔۔۔پنجاب
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں زہرا اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام، شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ پنجاب کے علمائے کرام اور رہنماوں نے سانحہ عاشورہ کے مرکزی جلوس کے متاثرین، خانوادہ شہداء اور مجروحین / زخمیوں کی خدمت میں تعاون پیش کیا گیا۔
صوبائی وفد میں علامہ نجم الحسنین خان (سینئر نائب صدر SUC جنوبی پنجاب)، مولانا غلام شبیر حیدری (مسؤل شعبہ ِ تبلیغات SUC جنوبی پنجاب، ایڈیٹر مجلہ المخزن ملتان) ، میجر (ر) زاہد حسین (ڈویژنل صدر SUC بہاولپور)، برادر حاجی عامر رضا چوہان، مولانا سید ظمیر الحسن نقوی (ضلعی صدر SUC بہاولنگر) اور برادر قاسم علی قاسمی شریک تھے۔
اس موقع پر قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور معاونین کیلئے دعائے خیر کی گئی اور ان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا گیا۔