تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر المعصومین ٹرسٹ کی امدادی سرگرمیاں جاری

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر المعصومین ٹرسٹ کی امدادی سرگرمیاں جاری

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ
کی ھدایات کے مطابق المعصومین ٹرسٹ رجسٹرڈ کی طرف سےالحمد للہ 3000 روپے کے پیکٹ کے ساتھ مومنین و سادات کی مزید خاندانوں کو راشن فراہم کردیا گیا ہے
کوثر عباس قمی
صدر شیعہ علماء کونسل ضلع راولپنڈی