لندن :برطانوی پارلیمنٹ کے قریب حملے میں5 افراد ہلاک،40 زخمی
لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے قریب دہشتگرد حملہ۔۔۔ 5 افراد ہلاک ۔۔۔ چالیس سے زیادہ زخمی ۔۔۔ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا ۔۔۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کی شدید مذمت۔۔ متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار