متحدہ مجلس عمل کے رہنماؤں کی نشست میں اسلامی تحریک پاکستان کے جنرل سیکریٹری کی شرکت
اسلام آباد:متحدہ مجلس عمل کے رہنماؤں کی اہم نشست میاں اسلم کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی نے نشست میں شرکت کی۔
اس نشست میں جناب لیاقت بلوچ،جناب پروفیسر ابراھیم،جناب فرید احمد پراچہ،جناب عبدالرشید ترابی،جناب میاں محمد اسلم،کشمیری راھنما جناب صفی الدین صاحب،پروفیسرز اورمختلف دانشور شریک ھوئے-