اسلامی دنیا کے عظیم محدث ومحقق آیت اللہ شیخ آصف محسنی کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہیں ۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی
جعفریہ پریس : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا آیت اللہ آصف محسنی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار اور تعزیت قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ علم ،حدیث و فقہ کی دنیا میں مرحوم ومغفور کی خدمات و کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائینگی
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مرحوم کے انتقال پر تعزیت کی اور ان کے بلندی درجات کے لئے دعا کی