مرکزی تحفظ عزاداری کمیٹی پاکستان کی جانب سے فیصل آباد میں کانفرنس 25اگست کو ہوگی
جعفریہ پریس : امام بارگاہ بوستان زہرا پیپلز کالونی فیصل آباد میں مرکزی تحفظ عزاداری کمیٹی پاکستان کی جانب سے 25 اگست کو تحفظ و فروغ عزا کانفرنس منعقد کی جارہی ہے جس میں جید علماء بزرگان قوم سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک ہوگی