• اسلامی تحریک کے زیر اہتمام ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس قائد ملت جعفریہ کی خصوصی شرکت
  • علامہ شبیر میثمی سے مولانا عبد الخبیر آزاد کی ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
  • محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
  • علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
  • علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
  • علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
  • سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات

تازه خبریں

مرکزی محرم الحرام کمیٹی شیعہ علماءکونسل پاکستان

مرکزی محرم الحرام کمیٹی شیعہ علماءکونسل پاکستان

مرکزی محرم الحرام کمیٹی شیعہ علماءکونسل پاکستان


محرم الحرام2020ءسے قبل اور بعد حکمرانوں کی طرف سے انتظامیہ ،پولیس اور ان جیسے اداروں کے ذریعہ جو زیادتیاں تسلسل سے کی گئیں اُن کی تفصیل ”مجموعی صورتحال “میں نشر کی جا چکی ہے۔

آمدہ محرم الحرام2021ءسے قبل صدر ،وزیراعظم ،وفاقی وزیرداخلہ،وفاقی سیکرٹری داخلہ،نیشنل کوآر ڈینیٹرنیکٹا،وفاقی وزیراطلاعات،وفاقی وزیر مذہبی امور ،چیئرمین پیمرا،صوبائی گورنرز،وزراءاعلیٰ،
چیف سیکرٹریز،ہوم سیکرٹریزاور آئی جیزپولیس کو متوجہ کر دیا گیا ہے۔

اس کے باوجود عزاداری پر بلاجواز پابندیوں اور قدغنوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے بالخصوص پنجاب پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے اعلیٰ عدلیہ کے واضح احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عوام کے بنیادی، آئینی اور قانونی حق ”عزاداری“ کو نارواسلوک، دھونس و دھاندلی اورضمانتی بانڈسے محدودو سلب کرنے کی کوششوں کے ذریعے عوام کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے جو ہرگز قبول نہیںہے۔
لہٰذا
عزاداران، پولیس اور انتظامیہ کو اپنے بنیادی ، آئینی اور قانونی حق”عزاداری“ سے دستبردار ہونے کے حوالے سے کوئی سی تحریردینے سے گریز کریں۔

منجانب :مرکزی محرم الحرام کمیٹی شیعہ علماءکونسل پاکستان
5 اگست2021ئ