تازه خبریں

پاراچنارشیعہ سنی اکابرین کا وفد پارا چنار پہنچ گیا

پاراچنار, 11 جولائی 2017
پشاور کوہاٹ ہنگو۔اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں سے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے آہلسنت اور اہل تشیع کے علماء کرام کے وفد کا پاراچنار مرکزی امام بارگاہ آمد ۔ ۔ ۔ وارثین شہداء اور تمام سوگواران پاراچنار کے ساتھ اظہار یکجہتی کی اور شہداء کی بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی اور امت مسلمہ کی اتفاق و اتحاد کیلئے دعا کی۔
سپریم لیڈر الحاج علامہ شیخ فدا حسین مظاہری اور نو منتخب سیکریڑی انجمن حسینیہ حاجی نور محمد صاحب نے مہمنان گرامی کا شکریہ ادا کیا ۔