تازه خبریں

پاکستان میں کورونا وائرس کے 335 نئے کیسز کی تصدیق، مزید 14 مریضوں کا انتقال

اب تک سب سے زیادہ 67 اموات خیبر پختونخوا میں ہو چکی ہیں جب کہ سندھ میں 61 اور پنجاب میں بھی 42 افراد وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔