تازه خبریں

پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی۔تعصب پر مبنی رپورٹ امریکہ کی غیر جانبداری پر سوالیہ نشان ہے۔پاکستان میں 4فیصد آبادی اقلیتوں پر مشتمل ہے۔پاکستان کے آئین میں اقلیتوں کو مساوی انسانی حقوق دیئے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ میں اقلیتوں کیلئے نشستیں مختص ہیں۔عدلیہ نے اقلیتوں اور ان کی عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے تاریخی فیصلے کیے ہیں۔پاکستان کو اپنی اقلیتوں کے حوالے سے بیرونی مشورے کی ضرورت نہیں بدقسمتی سے دنیا نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔۔۔ دفتر خارجہ کا ردعمل