کالعد م تحریک طالبان کےدو مزید ہشتگردوں کو پھانسی دیدی: آئی ایس پی آر
کالعد م تحریک طالبان کےدو مزید ہشتگردوں کو پھانسی دیدی ۔دہشتگردآرمی پبلک سکول اور سیکورٹی اداروں پر حملوں میں ملوث تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد عطاء اللہ اور تاج محمد کو فوجی عدالتوں سے سزا ہوئی تھی ۔ دونوں دہشتگردوں نے عدالتی کارروائی کے دوران اپنے جرائم کا اعتراف کیا تھا