تازه خبریں

کراچی : اسلامی تحریک پاکستان سندھ کےصدر سے جمعیت علماء اسلام کے وفد کی ملاقات

کراچی،
اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی سے جمعیت علماء اسلام کے وفد کی جناب محمد اسلم غوری کی سربراہی صوبہ سندھ کے دفتر آمد۔
جمعیت علماء اسلام کے وفد کی اسلامی تحریک پاکستان کے وفد سے متحدی مجلس عمل کی صورتحال سمیت مخلتف سیاسی و قومی امور پر تبادلہ خیال اس موقع پر اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سکریٹری جنرل حسنین مہدی بھی موجود تھے جمیعت علماء اسلام کے وفد میں مولانا عبد الرشید نعمانی اور مولانا محمود الحسینی شامل تھے