پنجاب حکومت معروف ذاکراہلبیت ملک ناصرعباس شہید کے قاتلوں کوفی الفور گرفتار کرکے عبرتناک سزا دے تاکہ ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا جا سکے،علامہ سید مجاہد عباس گردیزی December 16, 2013
ملک بھر سے شمس معاویہ اور ملک ناصرعباس کا قتل کثیرالمقاصد منصوبہ بندی کا حصہ ہے اگرتکفیریوں اورغلیظ نعرے لگانے والوں کولگام نہ دی گئی تو پنجاب کو خانہ جنگی سے کوئی نہیں بچا سکے گا۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان December 16, 2013
گلگت بلتستان چیف کورٹ گلگت بلتستان سے 5 طلباء کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور ہونے اور امتحانات پر سٹے آرڈر ملنے پر طلباء و طالبات نے احتجاجی دھرنا ختم December 16, 2013
سندھ ذاکر اہلبیت جناب ناصر عباس کا قتل ایک مذموم اورناقابل برداشت عمل ہے،علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی December 16, 2013
ملک بھر سے بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ ملک میں خانہ جنگی کا باعث بن سکتی ہے ،علامہ ناصر عباس محب وطن شہری تھے۔ان کے قاتلوں کوفوری گرفتار کیا جائے December 16, 2013
پنجاب معروف ذاکراہلبیت جناب ناصرعباس کی شہادت پرشیعہ علماء کونسل پاکستان ، جعفریہ یوتھ اور جے ایس او کی پر زور مذمت اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ December 16, 2013