• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میںشیخ اشفاق حسین، شیخ اخلاق حسین، شیخ سجاد حسین فیصل آباد تعزیت والد سابق ڈویژنل /ضلعی عہدیدار SUC و معروف سماجی کارکن الحاج شیخ نصرت علی ، سید سکندر شاہ صوبائی سیکرٹری اطلاعات SUCبلوچستان کوئٹہ تعزیت والد سید عبدالحمید، سید عامر عباس شاہ ٹیکسلا تعزیت والدہ، سید مختار حسین شاہ اٹک تعزیت والد، ملک محمد متوسم علی خوشاب تعزیت والد، سید بشارت حسین زیدی رحیم یار خان تعزیت والد، سید محمد عباس زیدی رحیم یار خان تعزیت برادر، سید گلفام عباس کاظمی،سید عرفان عباس کاظمی گجرات تعزیت والد سید کاظم عباس کاظمی، سید قمر عباس کاظمی، سید اکبر عباس کاظمی گجرات تعزیت برادر، سید الطاف عباس کاظمی، سید فضل عباس کاظمی ،سید کمیل عباس کاظمی، سید محمد عباس کاظمی گجرات تعزیت تایا، سید اسد نقوی، سید سکندر نقوی گجرات تعزیت نانا، ڈاکٹر سید تفسیر حسین کاظمی سابق ضلعی /تحصیل عہدیدارSUC ٹیکسلا خوشدامن، محمد عباس احمد پور سیال تعزیت والدہ، منظر عباس تعزیت پھوپھی، آخونزادہ مظہر علی ممتاز پشاور تعزیت والدہ، آخونزادہ مظفر علی صوبائی جنرل سیکرٹری SUC خیبر پختونخواپشاور تعزیت بھابھی،آخونزادہ اقتدار علی مظہر رکن سیاسی سیل ITP پشاور تعزیت چچی، آخونزادہ زاہد علی عسکرمرکزی سیکرٹری اطلاعاتSUC پشاور تعزیت چچی،علی گل بھٹو لاڑکانہ تعزیت والدہ، علی رضا کھوکھر لاڑکانہ تعزیت والد، سید امجد علی شاہ نقوی خیرپور تعزیت والد سید گدا حسین شاہ نقوی بزرگ و معروف ذاکر اہلبیت ؑ، مولانا کرم علی حیدری حیدر آباد المشہدی تعزیت خالہ زاد ہمشیرہ، مولانا غلام مرتضیٰ انصاری قم المقدسہ تعزیت والد مولانا شیخ شفا علی نجفی، مظفر حسین باغ تعزیت والدین،علامہ محمد افضل حیدری لاہور تعزیت بہنوئی، اہل خانہ مظہر عباس لاہور تعزیت مظہر عباس، نادر عباس بھٹہ کبیر والا تعزیت والدہ و ہمشیرہ، محسن رضا مستوئی علی پور تعزیت والد، سید علی اصغر رضوی اسلام آباد تعزیت اہلیہ، سید مجتبیٰ حسن رضوی اسلام آباد تعزیت چچی، سردار اسدعلی قزلباش پشاور تعزیت برادروماموں، سید یوسف علی شاہ جعفری پشاور تعزیت برادر نسبتی ، آیت اللہ ہادی مہدوی تہرانی،تہران تعزیت والدہ، ڈاکٹر سید خاور عباس شاہ ، سید ظفر عباس شاہ اٹک تعزیت برادر، جاوید قریشی جرنلسٹ اسلام آباد تعزیت والد، سید معصوم نقوی، سید اسد نقوی، سید علی نقی نقوی چنیوٹ تعزیت والد، سید موسیٰ رضا نقوی چنیوٹ تعزیت والد، مولانا منظور حسین سولنگی خیرپور تعزیت عزیز بزرگ و استاد مولانا دھنی بخش سولنگی، حاجی شاہ رئیس خان گلگت تعزیت والدہ ، علامہ خورشید انور جوادی مرکزی نائب صدر SUC ہنگو تعزیت والد ،سید مجتبیٰ حیدر جعفری خیرپور تعزیت والد، سید اسد اعباس کاظمی رہائشگاہ قائد لاہور تعزیت خوشدامن، منتظر مہدی اسلام آباد تعزیت خالہ، محمد علی بھٹہ جتوئی تعزیت والد، فضیلت عباس خان ،انتظار مہدی خان ، افتخار خان جتوئی تعزیت والد، سید عمران حسین نقوی سرگودھا تعزیت والد بزرگ عالم دین مولانا سید اقبال حسین نقوی،مولانا محمد علی شاکر ڈیرہ غازیخان تعزیت فرزند و دختر ،سید مختار حسین شاہ تھٹی سیداں ضلع اٹک تعزیت والد،محمد علی محتاب صوبائی سیکرٹری نشر و اشاعت اسلامک ایمپلائز ویلفیئر آرگنائزیشن پنجاب لاہور تعزیت جواں سال فرزند محمد عرفان حیدر، سید حسنین رضا نقوی فیصل آباد تعزیت والد سید محمد عالم نقوی سینئر رکن اسلامک ایمپلائز ویلفیئر آرگنائزیشن پنجاب ،منور علی جتوئی لاڑکانہ تعزیت برادر ممتاز علی جتوئی،محسن علی جتوئی لاڑکانہ تعزیت والد ممتا زعلی جتوئی شامل ہیں۔