تازه خبریں

گط-قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی (نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں مولانا الشیخ غلام قنبر قرائتی نجف اشرف تعزیت چچا، مولانا ارشد احمد مہر نجف اشرف تعزیت والد، ملک رمضان آرائیں مظفر گڑھ تعزیت جواں سال فرزند، الحاج ملک محمد اکرم ڈونہ مظفر گڑھ تعزیت اہلیہ، ملک لیاقت حسین ڈونہ، ملک شاہد حسین مظفر گڑھ تعزیت والدہ، اختر حسین خان لغاری جتوئی تعزیت والد، ملک غضنفر عباس اسلام آباد تعزیت والد، مولانا ثقلین عباس نجفی نجف اشرف تعزیت والد، مولانا شیخ محمد رضا بہشتی اسکردو تعزیت برادر، منشی محمد یوسف اسکردو تعزیت فرزند، مولانا سید شفقت علی نقوی راولپنڈی تعزیت خوشدامن، حاجی شفیع محمد پتافی ٹنڈو الہ یار تعزیت والدہ، زوار امدار حسین پتافی ٹنڈ الہ یار تعزیت والدہ، غلام شبیر جعفری راولپنڈی تعزیت اہلیہ، سفیر رضا، اسد رضا، عمران رضا راولپنڈی تعزیت والدہ، سید محمد حسن نقوی کراچی تعزیت خالہ، زوار عبدالحامد رند دوڑ نواب شاہ تعزیت چچا، بشیر احمد حیدری کشمور تعزیت برادر، امتیاز حسین شیخ خیرپور تعزیت والد شامل ہیں۔